empty
 
 
18.01.2019 06:32 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ اس ہفتہ 6705۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے آج 6705۔0 کا لیول گولڈن ریشو {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی اوور باٹ ہے کیونکہ یہ 70 کے لیول سے اوپر ہے - آر ایس ائی یہ اشارے کر رہا ہے رجحان اضآفہ کا ہے کیونکہ یہ 100 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اس تمام کے علاوہ پیوٹ پوائنٹ 6882۔0 کے لیول پر ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گی اس تناظر میں مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6800۔0 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 6882۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں اس پوائنٹ سے پئیر اضافہ کی موو بناتے ہوئے 6882۔0 اور مزید 6984۔0 کے لیول تک اوپر جائے گا 6984۔0 کا لیول مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا - بہرحال اگر 6705۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback