empty
 
 
18.01.2019 06:15 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7046۔0 کے مضبوط سپورٹ لیول سے اوپر ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - سپورٹ سے قیمت 4 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کی رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - لہذآ اہم سپورٹ 7046۔0 کے لیول پر بنی ہے اور رجحان اس سے اوپر مضبوطی کا ظآہر کر رہا ہے - اسی تناظر میں پئیر 7046۔0 - 7168۔0 کے زون میں اضآفہ کے رجحان میں ہے اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7112۔0 کی گزشتہ سپورٹ لائن سے اضآفہ کے رجحان میں ہے اور یہ 7168۔0 کے لیول تک جا رہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں ابھی پئیر کا 7168۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو شروع کرے گا تاکہ 7219۔0 کے لیول تک مزید اوپر جا سکے - 7389۔0 کا لیول مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7389۔0 کے لیول پر پہلے ہی موجود ہے - اسی ٹائم فریم میں 7112۔0 اور 7046۔0 کے سپورٹ لیولز پر بریک آوٹ ہوتا ہے یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے - بہر حال ہم مجموعی طور پر بُلش صورتحال کی حمایت میں ہی ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback