empty
 
 
21.01.2019 04:14 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جنوری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2824۔1 کے لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں طویل مدتی تناظر کا ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 2745۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم لیول ہے - اسی طرح جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2824۔1 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے رجحان کے اشارے دے گا لہذا 2824۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 2932۔1 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - 3019۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی اضافہ کے رجحان کے اشارے دے گا کیونکہ یہ 100 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اگر قیمت 2932۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید مضبوط بُلش موو بناتے ہوئے 3019۔1 کے لیول تک جائے گی - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2745۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے مزید تنزلی 2624۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback