empty
 
 
22.01.2019 02:27 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 جنوری 2019


یورو / یو ایس ڈی بئیرش قلیل مدتی چینل کے اندر کمزور ہے اور یہ 1320۔1 کے لیول تک جا رہا ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ یہ سلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ کی جانب جا رہا ہے - بُلز کو جلد رد عمل دیکھانے کی ضرورت ہے اور 14۔1 کے لیول حاصل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ذندہ رہ سکیں بئیرز جب تک دوسری طرف 13۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک چاھیں گے کہ اس بات کی تصدیق ہوسکے اہم ٹاپ 1570۔1 کے لیول پر ہے اور ہم 11۔1 - 10۔1 کے لیول تک جا رہے ہیں

This image is no longer relevant


جامنی لکیریں - بئیرش چینل

کالی لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ


یورو / یو ایس ڈی نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنانے کے عمل جاری رکھا ہوا ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 1405۔1 سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ 1570۔1 کے لیول سے بننے والی تنزلی کی موو ختم ہوئی ہے اور ہم کم از کم 1450۔1 کے لیول تک آضآفہ دیکھ سکتے ہیں - سپورٹ 1290۔1 - 1320۔1 کے لیول پر اہم ہے اس لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگا کہ 1570۔1 کا لیول ایک اہم ٹاپ لیول ہے اور اضافہ پر سیل کی جانی چاھیے - ہدف 11۔1 - 10۔1 کا لیول ہے - جب تک قیمت 1290۔1 - 13۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک بُلز کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback