empty
 
 
22.01.2019 06:05 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21جنوری 2019

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے

نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا

یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے

اس سے 1420۔1 اور 1520۔1 کے لیولز سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ بطور مصنوعی بریک آوٹ سامنے آیا ہے - لہذا 1420۔1 کے لیول کی جانب کا کوئی بھی بُلش پُل بیک انٹرا ڈے تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے

یہ کہ 1400۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی حالیہ بئیرش تنزلی دوبارہ 1250۔1 کے لیول تک مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشن بنائے گا جہاں سے ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش منسوخی کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر کمزور اضآفہ کی ٹرینڈ لائن جو کہ 1350۔1 کے لیول کے گرد موجود نیچے کی جانب ٹوٹ جائے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 1350۔1 کے لیول سے نیچے کے بئیرش بریک اّٹ کا انتظار کرنا چاھیے {نیلے رنگ میں ظآہر کیا گیا قلیل مدتی اضآفہ کا رجحان} تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے

نفع کے اہداف 1310۔1 - 1270۔1 اور 1225۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 1420۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback