empty
 
 
11.02.2019 02:38 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 فروری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے اور یہ اس ہفتہ 6705۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 6705۔0 کا لیول گولڈن ریشو 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس آئی اوور باٹ ہے کیونکہ یہ 70 کے لیول سے اوپر ہے - آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارے کر رہا ہے کہ رجحان اضآفہ کا ہے اور یہ ابھی بھی 100 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پیوٹ پوآئنٹ 6882۔0 کے لیول پر بنا ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اسی طرح مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6800۔0 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 6882۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اس پوائنٹ سے پئیر ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو شروع کرے گا جو کہ 6882۔0 اور مزید 6984۔0 کے لیول تک بنے گی - 6984۔0 کا لیول آج اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا - بہرحال اگر 6705۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آّٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback