empty
 
 
11.02.2019 04:18 PM
فروری 11 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کمزوری ٹوٹے ہوئے رجحان کی بیک سائیڈ کے گرد بنا رہا ہے

This image is no longer relevant

دسمبر کی 12 تاریخ کو سابقہ بئیرش غلبہ اپنے اختتام کو پہنچا تھا کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2500۔1 کا لیول حاصل کیا تھا جو کہ ٹوٹے ہوئے ڈیلی اضآفہ کی رجحان کی بیک سائیڈ ہے

تب سے 28 جنوری تک بُلش سوئنگ بنی تھی کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی 3240۔1 کے لیول تک جا رہا تھا

یہ جب کہ حالیہ بئیرش پُل بیک نیچے کی جانب 3215۔1 کے لیول تک بنا ہے {سرخ رنگ سے ظآہر کی گئی } جو کہ قدرے نیچے کی جانب کا پرائس لیول ہے

اس کے بعد ایک بئیرش غلبہ والی ڈیلی کینڈل سٹک 29 جنوری کو بنی تھی - لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے بطور نتیجہ 3155۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی کو قائم رکھا ہوا ہے

جیساء کہ توقع تھی 3150۔1 کے لیول سے نیچے کی حالیہ بئیرش تنزلی جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو ایک بڑی بئیر تصحیح میں 2920۔1 - 2950۔1 کے لیول تک لے گیا تھا جہاں 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول اور اس کے ساتھ ساتھ ٹوٹے ہوئے رجحان کی بیک سائیڈ {سرخ} موجود ہے

بہرحال حالیہ ڈیلی کینڈل سٹک میں بُلش طلب کی کمی ظآہر ہوئی ہے - لہذا قلیل مدتی صورتحال 2800۔1 کے لیول کی جانب بئیرش ہے یہاں تک کہ 2920۔1 کے لیول سے اوپر ابتداء میں بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 2825۔1 - 2800۔1 کے لیول کی جانب کی مزید بئیرش تنزلی کا انتظآر کرنا چاھیے جو کہ درست خرید کی انٹری فراہم کرے گا ایس ایل کو 2760۔1 کے لیول سے نیچے ہونا بہتر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback