empty
 
 
14.03.2019 02:49 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مارچ 2019


یورو / یو ایس ڈی ایک اہم ریزسٹنس ایریا میں ہے اور اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصڈ پر موجود ہے - اس تمام کے علاوہ پئیر ایک اہم ریورسل زون مین ہے اور جب تک یہ 13۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک 1390۔1 کے لیول تک آضافہ کے امکانات واضح ہیں

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز لکیر سپورٹ ٹرینڈ لائن

نارنجی مستطیل - ریزسٹنس ایریا

نیلی لکیر - آر ایس ائی سپورٹ ٹرینڈ لائن

یورو / یو ایس ڈی ہمارے ریزسٹنس ایریا کے ٹاپ پر تجارت کر رہا ہے اور یہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریڑیسمنٹ لیول پر بھی ہے - یہ ایک اہم ریزسٹنس ہے - سپورٹ 13۔1 - 1290۔1 کے لیول پر اور گلی 1240۔1 کے لیول پر ہے - بئیرز کو حالیہ لیول سے واپس آنا چاھیے اور لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کا ایک نیا تسلسل بنانا چاھیے جس سے آخر کار 1240۔1 کا لیول ٹوٹ جائے گا اور قیمت 11۔1 کے لیول تک نیچے اَئے گی - جب کہ دوسری طرف بُلز کو اہم ترین سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرنا ہوگی تاکہ 17۔1 کے لیول تک ممکنہ موو بن سکے - آر ایس آئی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے اور ابھی تک اوور باٹ ایریا میں داخل نہیں ہوا ہے - درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہے اور میرے نزدیک اضآفہ کی موو سیل کا موقع ہوگا کہ جب تک قیمت سرخ ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback