empty
 
 
15.03.2019 02:22 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مارچ 2019

یورو / یو ایس ڈی نے 13۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا ہے جو کہ اہم قلیل مدتی سپورٹ ہے اور ابھی تک یہ اس لیول سے اوپر موجود ہے - قلیل مدتی ایچ 4 چارٹ میں کچھ بئیرش تبدیلی کے اشارے ہیں اور ہم مزید اشارے دیکھنا چاھیں گے کہ کمزوری کے عمل اور تبدیلی کی تصدیق ہو سکے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

نیلی لکیریں - سپورٹ ٹرینڈ لآئنز

سبز لکریں - سپورٹ

نارنجی مستطیل - ریزسٹنس ایریا

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نارنجی ریزسٹنس ایریا کے اندر اپنے اضآفہ کے عمل کو روکا ہے - یہی وہ ایریا ہے کہ جہاں ہم نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو بھی حاصل کیا ہے - یورو / یو ایس ڈی نے قلیل مدتی سپورٹ 13۔1 - 1290۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا ہے جیسا کہ ہم نے کل بیان کیا تھا اور اس نے اسی لیول سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور اسی ٹائم فریم میں اس نے نیلی اضآفہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک واضح انداز میں نہیں کی ہے - آر ایس ائی نے نیلی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے - تبدیلی کے عمل کی تصدیق کے لئے بئیرز کو قیمت اور آر ایس ائی دونوں میں لوئیر لوو دیکھنا ہوگا - لہذا بُلز کو ہر حال میں 1293۔1 کے لیول کا دفاع کرنا چاھیے اس لیول سے نیچے کی 4 ایچ کلوزنگ سے قیمت 1240۔1 اور اس سے نیچے جائے گی - جب تک قیمت ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے تب تک میں بئیرش ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback