empty
 
 
22.03.2019 08:44 PM
مارچ 22 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

جنوری کی 2 تاریخ کو مارکیٹ نے 2380۔1 کے لیول کے گرد ظآہر کی گئی ٹرینڈ لائن بنائی تھی

آضآفہ کی ٹرینڈ لائن کی وجہ سے قیمت 3200۔1 کے لیول تک جانے میں کامیاب رہی تھی یہاں تک کہ 14 فروری کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں 2775۔1 کے لیول کے گرد اضآفہ کا رجحان دوبارہ عمل میں آیا تھا

ایک اور بُلش موو 3350۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس کے بعد بئیرش پُل بیک سے قیمت 11 مارچ کو دوبارہ آپ ٹرینڈ کی جانب گئی تھی

ہفتہ وار بئیرش گیپ کی وجہ سے پئیر ٹرینڈ لائن سے قدرے نیچے گیا تھا {کم و بیش 2960۔1} کے لیول تک گیا تھا جس کے بعد بُلش بریک آوٹ قلیل مدتی بئیرش چینل سے اوپر 11 مارچ کو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 3060۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں بُلش موو 3130۔1 ، 3200۔1 اور 3360۔1 کے لیولز تک بنی تھی جہاں حالیہ بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا

یہ کہ 3250۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی {50 فیصد فیبواسی ایکس پینشن لیول} بُلش فلیگ انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا - بہرحال 3250۔1 کے لیول پر واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا

لہذا قلیل مدتی صورتحال 3120۔1 - 3100۔1 کے لیول کی جانب بئیرش ہو گئی ہے جہاں ظآہر کی گئی ٹرینڈ لائن دوبارہ ٹیسٹ ہونے کے لئے عمل میں آئی تھی

یہ کہ 3100۔1 {6۔23 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کے بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار تنزلی 3000۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں حالیہ بُلش موو کے بننے سے قیمت 3200۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی جو کہ مصنوعی بئیرش بریک آوٹ ہے

آج مزید بُلش موو 3250۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} تک متوقع ہے جہاں بئیرش منسوخی کی توقع کی جا سکتی ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 3250۔1 کے لیول کے گرد ایک درست سیل کی انٹری نظر میں رکھنی چاھیے

نفع کے اہداف 3180۔1 اور 3100۔1 پر ہیں

ایس ایل کو 3320۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback