empty
 
 
25.03.2019 03:19 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 مارچ 2019

سونے کی قیمت قلیل مدتی بُلش رجحان میں تب تک ہے کہ جب تک قیمت 1300 کے لیول سے اوپر ہے - سونے کی قیمت نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ 1322 کے لیو لپر 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو چیلنج کر رہس ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 1330 - 1333 کے اہم ریزسٹنس لیول کو چیلنج کرنے کے لئے لے جائے گی

This image is no longer relevant


نیلی لکیر ۰ ٹرینڈ لآئن سپورٹ

سرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

ابھی تک آر ایس ائی میں بئیرش ڈائیورجنس ہے اور جلد ہی ہم ایک اور دیکھ سکتے ہیں - نیلی سپورٹ ٹرینڈ لائن ابھی تک قآئم ہے اور اسی وجہ سے قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - سپورٹ 1310 - 1300 کے ایریا میں ہے 1310 کے لیول سے نیچے کی بریک ایک بئیرش اشارہ ہوگی - 1300 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی کلوز اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ٹاپ موجود ہے - ریزسٹنس حالیہ بلند ترین لیول 50۔1320 پر موجود ہے اور اس سے اوپر کی بریک سے قیتم 1322 اور 1330 کے لیولز تک جائے گی جو کہ اگلا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - حالیہ لیولز کے ساتھ آر ایس ئی ڈائیوجنس دے رہا ہے - میں نیوٹرل رہنا یا لانگ پوزیشن لینا پسند کروں گا جس میں سٹاپ 1310 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback