empty
 
 
25.03.2019 02:39 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 مارچ 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر مضبوط سپورٹ لیول 7046۔0 سے اوپر موجود ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت 768۔0 کے لیول سے بھی اوپر ہے - سپورٹ سے قیمت 4 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - لہذا اہم سپورٹ 7046۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ کہ رجحان اس سے اوپر مضبوطی کو ظاہر کر رہا ہے - اسی طرح پئیر 7046۔0 اور 7168۔0 کے لیولز کے درمیان اضآفہ کے رجحان میں ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا گزشتہ سپورٹ لیول 7112۔0 سے بُلش رجحان میں 7168۔0 کے لیول تک جانا متوقع ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - ابھی پئیر کا اضافہ کی موو کا شروع کرنا متوقع ہے تاکہ پئیر 7168۔0 اور مزید 7290۔0 کے لیولز تک جا سکے - 7389۔0 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول کے طور پر کام کرے گا اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7389۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی ٹائم فریم میں اگر 7112۔0 کے لیول اور 7046۔0 کے سپورٹ لیولز پر بریک آوٹ ہوتا ہے اور یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے مجموعی طور پر اہم بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback