empty
 
 
15.04.2019 02:26 PM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 اپریل 2019


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

بی ٹی سی / یو ایس ڈی نے پئیر نے 4928 کے ٹیکنیکل سپورٹ لیول سے اضآفہ کیا ہے اور یہ فی الوقت 5264 کا لوکل ٹیکنیکل ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کر رہا ہے - اس لیول کی بریک سے قیمت اگلے ریزسٹنس لیول تک جائے گی جو کہ 5290 کے لیول پر ہے اور یہ بنتی ہوئی ویوو بی کا ٹاپ ہو سکتا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ نیچے کی جانب ابھی بھی ایک ویوو کم ہے جو کہ ویوو سی ہے اور اس ویوو کے مکمل ہونے کے بعد ہی اضافہ کی موو دوبارہ بنے گی

ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹس

ڈبلیو آر 3 - $5,898

ڈبلیو آر 2 - $5,642

ڈبلیو آر 1 - $5,340

ہفتہ وار پیوٹ - $5,108

ڈبلیو ایس 1 - $4,789

ڈبلیو ایس 2 - $4,547

ڈبلیو ایس 3 - $4,228

تجارتی تجاویز

ڈے ٹریڈز کے لئے مارکیٹ کی بہترین حکمت عمل یہ ہے کہ وہ بڑے ٹائم فریمز میں تجارت کریں جو کہ ابھی اضافہ کے نظام کے حامل ہیں - یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک 4795 کا ٹیکنیکل سپورٹ لیول ٹوٹ نہیں جاتا ہے


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback