empty
 
 
15.04.2019 01:53 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اپریل 2019


سونے کی قیمت 1300 کے لیول سے نیچے ہے کیونکہ بُلز مضبوطی ظاہر کرنے مین ناکام رہے تھے - بُلز کے لئے آخری دفاع کی لائن 1290 - 1280 کا سپورٹ ایریا ہے اور اگر یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہم قیمت کو نیچے کی جانب 1250 اور اس سے نیچے بھی جاتا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


کالی لکیر : اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز مستطیل - ہدف کہ اگر سپورٹ قائم رہنے مین ناکام رہتی ہے

سرخ لکیر - تکونی انداز کا ہدف

سونے کی قیمت اپنی سپورٹ لیولز کو چیلنج کر رہی ہے - کالی ٹرینڈ لائن کی جانب ایک اور اضآفہ خارج از امکان نہیں ہے لیکن بُلز کو اس سے ذیادہ کی ضرورت ہے بُلز کو کالی ٹرینڈ لآئن سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ ابھی 1308 کے لیول پر ہے تا تا کہ قیمت مزید اوپر جا سکے - جب کہ دوسری طرف بئیرز رجحان اپنے قابو میں رکھے ہوئے معلوم ہوتے ہیں اور اس کے لئے ان کو 90-1280 کے لیولز سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے اس سے قیمت ممکنہ طور پر 1250 کے لیول تک اور ممکنہ طور پر 15-1225 کے لیولز تک نیچے بھی جا سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback