empty
 
 
23.05.2019 03:48 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0123۔1 اور 0177۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت پئیر اضفہ کے چینل میں ہے

اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - فوری سپورٹ 0177۔1 کے لیول پر ہے

اسی طرح پہلی سپورٹ 0177۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0177۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے رہی ہے

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 0177۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 0265۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ اگر قیمت 0265۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 0314۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں

بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسرے سپورٹ لیول 0123۔1 سے نیچے ہونا ضروری ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback