empty
 
 
24.05.2019 04:38 PM
این ذیڈ ڈی ۔ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 مئی 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6571۔0 کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد کمزوری کے اشارے دئیے ہیں - ایچ ون چارٹ میں 6571۔0 کا لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج کمزور ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے بہرحال ریزسٹنس 6571۔0 کے لیول پر بنی ہے - مزید یہ کہ رجحان ابھی بھی مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے جو کہ 100 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہیں - لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیولز سے اوپر بئیرش موقع ظآہر کر رہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی ہے - لہذا ریزسٹنس 6571۔0 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 6500۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 6500۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لے تو قیمت بئیرش رجحان جاری رکھتے ہوئے 6469۔0 اور 6424۔0 کے لیولز تک جا سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback