empty
 
 
18.07.2019 03:46 PM
-یورو / یو ایس ڈی 18 جولائی 2019 سیل کی انتہاء پس پردہ ملی ہے - ریلی کی توقع ہے


یورو نے گزشتہ چند گھنٹوں سے نیچے کی جانب تجارت کی ہے اور قیمت 1200۔1 کے سپورٹ لیول تک گئی ہے بہرحال چونکہ قیمت خآصی تنزلی سے نیچے آئی ہے لہذا اس میں بہتری کا امکان موجود ہے - آج کے خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں کیونکہ یورو 1200۔1 اور 1193۔1 کے سپورٹ لیولز کے قریب تجارت کر رہا ہے

مارکیٹ کی خبریں

یورو مرکزی بنک کے سٹاف نے اپنے انفالشین کے اہداف میں ترمیم کے لئے ابتدائی مطالعہ شروع کیا ہے یہ بات ایک آفیشل کے مطابق سامنے ائی ہے جو کہ اس بات پر فیصلہ سازوں کو اُکسا رہی ہے کہ وہ طویل مدتی تناظر میں مانیٹری فوائد کو جاری رکھیں

سٹاف غیر رسمی طور پر ادارے کی پالیسی اپروچ کا مطالعہ کر رہا ہے بشمول اس سوال کے کہ آیا کنزیومر پرائس میں اضآفہ 2 فیصد سے نیچے لیکن اس کے قریب رہے کیا اس بحران سے پہلے کے حالات میں سود مند ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


ون آوور چارٹ میں میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو نے زیریں بولینجر بینڈ پر سپورٹ حاصل کی ہے {دوسری عمومی ڈیوایشن} اور ابھی بھی اس بات کا امکان ہے کہ یورو امریکی سیشن میں ریلی کا آغاذ کرے گا - اس کے علاوہ پس پردہ سیل کا مضبوط دباو ہے اور اس کے فوری بعد سائیڈ وے موو بنی ہے جو کہ تنزلی کی موو کے ایک اہم اشارہ ہے کہ وہ محدود رہے گی - خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں جس کے اہداف 1240۔1 اور 1254۔1 پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback