empty
 
 
08.08.2019 03:36 PM
بی ٹی سی - 08 - 08 - 2019 - متوقع اضآفہ کی موو کے ساتھ سائیڈ وے موو موجود ہے


مارکیٹ کی خبریں

پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ ہے کہ بٹ کوائن کا ہیش ریٹ 80 ایکسا ہیش فی سیکنڈ تک گیا ہے یہ بات بِٹ انفو چارٹ ڈاٹ کام کی جانب سے بتائی ہے جس میں نیٹ ورک ریٹ 249۔80 ای ایچ فی سیکنڈ رہا تھا - یہ بڑی کامیابی یا بڑی خبر کریپٹو رائٹر پر نوٹ نہ کی گئی تھی

سادہ الفاظ میں ہیش ریٹ وہ رفتار ہے کہ جس پر کمپیوٹر بِٹ کوآئن نیٹ ورک پر کام کرتا ہے - جتنا نمبر بہتر ہوگا اتنا ہی مائنر کے لئے بہتر رہے گا کیونکہ بلاکس کو حل کرنے کا حسابی کام آسان ہوتا ہے اور اور بلاک ریوارڈ میں اس کے نیتجے میں اضافہ ہوتا ہے - اس حساب سے فی سیکنڈ ہیش کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے کہ جس کو مائنر نیٹ ورک پر کر رہے ہوتے ہیں

ڈیلی جائزہ

This image is no longer relevant


ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے اور یہ تجارت 12311 اور 11172 کے لیولز کے درمیان ہو رہی ہے - بہرحال جاری رجحان بُلش ہے اور میں صرف لانگ پوزیشن لینا چاھوں گا - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نئی اضآفہ کی موو کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ اضآفہ کے تسلسل کے لئے عمدہ ہے

ڈیلی چارٹ کے مطابق اہم لیولز

ریزسٹنس لیولز

12300

12850

13118

سپورٹ لیولز

11172

11000

ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی اضافہ کے ٹرینڈ لائن سے ساتھ تجارت کر رہا ہے جو کہ اضآفہ کے تسلسل کا ایک عمدہ اشارہ ہے - بہرحال ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر بُلز کراس ملا ہے جو کہ بی ٹی سی میں مضبوطی کا اشارہ ہے خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 12850 اور 13000 کے لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback