empty
 
 
09.08.2019 05:21 PM
بی ٹی سی 90 اگست 2019 - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق سیمیٹریکل تکون بن رہی ہے


مارکیٹ کی خبریں

اس بات کا امکان کہ کسی ڈیل کے نہ ہونے کی صورت میں برطانیہ یورپی یونین سے نکل جائے گا بِٹ کوائن کو نئے بلند ترین لیول تک لے جائے گا مارکیٹ کے بعض کھلاڑیوں کا اندازہ یہی ہے

کیونکہ پہلے ہی پاونڈ یورو اور امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں خاصا کمزور ہو چُکا ہے کیونکہ ایسا واقعی ہو سکتا ہے کہ بر ایگزٹ کے حوالے سے کوئی ڈیل نہ ہو - جس سے بی ٹی سی کے سیف ہیون ہونے کا تاثر زور پکڑے گا - یہ ڈیجیٹل کرنسی سرمایہ کاروں کے لئے خاصی پُر کشش ہو جائے گی کیونکہ قومی کرنسیاں نیچے کی جانب جائیں گی

روزانہ کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ڈیلی ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی روزہ بیلنس 11180 اور 12370 کے درمیان تجارت کر رہی ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر ابھی بھی اضآفہ کی موو کا اشارہ دے رہا ہے اور آپ کو اضآفہ کے موو کے تسلسل کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھنا ہوگی

ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق اہم لیولز

ریزسٹنس لیولز

12800

13000

سپورٹ لیولز

11000

10800

ایچ 4 ٹائم فریم کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے ایک بہتری سیمیٹریکل تکون کو نوٹ کیا ہے جو کہ ذیادہ تر تسلسل کا انداز ہوتا ہے - اضافہ کا ممکنہ بریک آوٹ قیمت کو 12850 کے لیول تک لے جائے گا

تجارتی تجاویز

ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو اضآفہ کا بریک آوٹ ملتا ہے جس کا ہدف 12840 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback