empty
 
 
12.09.2019 08:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی 12 ستمبر 2019- تنزلی کی تصحیح کا اختتام ہوا ہے اور ممکنہ طور پر نئی بُلش موو بنی ہے


جی بی پی نے ویسا ہی کیا ہے کہ جیسا کہ کل اس کی توقع تھی - قیمت اہم سپورٹ لیول 2295۔1 کو ٹیسٹ کرنے گئی لیکن وہاں خریدار موجود تھی جس سے مضبوط اضآفہ کی موو بنی ہے - مجھے ابھی بھی اضآفہ کی موو کی توقع ہے - اور اضآفہ کی تصحیح کا اختتام ملا ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - تصحیح چینل

جامنی افقی لکیریں - ریزسٹنس لیول اور اضآفہ کا ہدف

جی بی پی نے ایک پیچیدہ تصحیحی چینل بنایا ہے اور میرے خیال میں آضافہ کی مزید موو کا امکان ہے - 9 سمتبر کی مضبوطی کی موو ابھی بھی مضبوط ہے اور جلد ہی خریدار عمل میں آئیں گے اور آضآفہ کی موو جاری رہے گی - ریزسٹنس 2375۔1 اور 2430۔1 کے لیول پر ہے - اہم قلیل مدتی سپورٹ 2295۔1 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اس موقع پر اہم نہیں ہے کہ جب پاونڈ تصحیح کر رہا ہے لیکن یہ آوورلی چارٹ میں اوپر کی جانب جا رہا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback