empty
 
 
20.09.2019 09:13 AM
سونے کا اچہی موکو کلاوڈ تجزیہ برائے 20 ستمبر 2019


درمیانی مدتی کا رجحان سونے کے لئے بُلش ہے کیونکہ قیمت نے کومو {کلاوڈ} سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قلیل مدتی رجحان بہرحال غیر واضح ہے کیونکہ قیمت نے 1520 اور 1484 کے لیولز کے درمیان تجارت کی ہے

This image is no longer relevant


جیساء کہ اوپر کہا گیا ہے کہ قیمت کومو {کلاوڈ} سے اوپر ہے اور یہ درمیانی مدت کے بُلش رجحان کا اشارہ ہے - بہرحال انتبائی اشارے بھی موجود ہیں جن کو ہلکا نہیں لینا چاھیے - تن کان سن {سرخ لائن انڈیکیٹرر} نے کی جن سن {پیلی لائن انڈیکیٹر} کو نیچے کی جانب کراس کیا ہے - اس کے ساتھ ساتھ چی کیو سپین {سبز لائن انڈیکیٹر} نے کینڈل سے نیچے کی موو کی ہے - اچہی موکو کلاوڈ کے تناظر میں چی کو سپین اور کی جن سن کے تناظر میں ریزسٹنس 1520 کے لیول پر ہے - جب تک ہم لیول سے نیچے ہیں تب تک 1484 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات موجود ہیں جو کہ حالیہ کم ترین لیول ہے اور یہ کلاوڈ سپورٹ کو درمیانی مدت کے رجحان کے تناظر میں ٹیسٹ کر رہا ہے - اگر بُلز قیمت کو 1520 کے لیول سے اوپر لے جانے میں کامیاب رہتے ہیں تو بُلز قلیل مدتی تناظر میں مضبوطی حاصل کریں گے اور 1580 - 1600 کے لیول تک جانے کے امکانات میں اضآفہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback