empty
 
 
10.10.2019 08:02 AM
اکتوبر 09 2019- یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


حالیہ ڈیسنڈنگ ٹاپ 1060۔1 - 1075۔1 کے پرائس لیول کے گرد بنا تھا جہاں دونوں ٹوٹے ہوئے رجحان دوبارہ ٹیسٹ ہوئے تھے

اس سے 1100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش اضآفہ ایک پھندہ ثآبت ہوا تھا

تب سے اب تک یورو / یو ایس ڈی ظآہر کئے گئے بُلش چینل میں تنزلی کے رجحان میں تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ 0880۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری عمل میں آئی تھی - انورٹیٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

اس سے کچھ دیر بعد 0960۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہاں تک کہ ریورسل انداز عمل میں آیا تھا جس سے مزید بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور بئیرش منسوخی کی توقع تھی

فوری رجحان تب تک بُلش ہوگیا ہے کہ جب تک قیمت 1030۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھتی ہے

بہرحال ابتدائی انٹرا ڈے بئیرش پُل بیک کی توقع 0940۔1 - 0915۔1 کے لیول کی جانب ہے جہاں ایک اور سوئنگ ممکنہ طور پر بنے گی

جب کہ دوسری طرف اگر 1030۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی قآئم رہتی ہے تب تک مزید بُلش موو کا 1115۔1 کے لیول تک بننا متوقع ہے اگرچہ اس کے امکانات کم ہیں

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 0960۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ کو خرید کے سگنل کے طور پر لینا چاھیے جس کا ابتدائی بلش ہدف 1000۔1 کے لیول کے گرد ہے

ایک اور انٹرا ڈے خرید کی انٹری کو 0915۔1 - 0940۔1 کے لیول کی جانب بئیرش پُل بیک پر لی جا سکتی ہے - ٹوٹے ہوئے بئیرش چینل کی بیک سائیڈ ہے

نفع کے ابتدائی اہداف 0960۔1 ، 1000۔1 اور 1029۔1 پر ہیں - ایس ایل کو 0870۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback