empty
 
 
18.10.2019 05:11 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 18 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے آخر کار 1110۔1 کے لیول تک ریلی کی ہے اور انٹرا ڈے بلند ترین لیول 1139۔1 کے لیول پر بنایا ہے جس کے بعد یہ پُل بیک کر رہا ہے - قبل اس کے کہ ہم مزید پرائس ایکشن کی بات کریں یہ بہتر رہے گا کہ پہلے کی گئیں تمام لانگ پوزیشن سے باہر آیا جائے کیونکہ لوو پہلے ہی 0879۔1 کے لیول پر بن چُکا ہے - اب ویوو صورتحال پر بات کرتے ہیں اہم ریزسٹنس توقع کے مطابق 1110۔1 کے لیول پر ملی ہے ذیادہ اہم یہ کل کے بلند ترین لیول 1139۔1 سے یا اس کے قریب سے پُل بیک مل سکتا ہے - یہ باونڈری ہے جو کہ 0879۔1 سے 1139۔1 کے لیول کے درمیان کی ہے - جیساء کہ ذکر کیا گیا ہے فیبوناسی سپورٹ 1040۔1 کے لیول سے بنی ہے اور 0940۔1 کے لیول تک بلترتیب بنی ہے ذیادہ امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب 0980۔1 کے لیول تک متوقع طور پر آئے گا جو کہ 618۔0 فیبوناسی سپورٹ ہے - تجارتی نقطہ نظر سے جارحانہ تاجران 1140۔1 کے لیول کے برخلاف شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں - جب کہ محتاط طرز عمل یہ ہے کہ تصحیح کے مکمل ہونے کا انتظار کیا جائے اور صبر کیا جائے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی میں اضآفہ کی موو 1450۔1 / 1500۔1 کے لیولز تک متوقع ہے

تجارتی منصوبہ

جارحانہ تاجران سیل کرسکتے ہیں جس میں سٹاپ لاس 1140۔1 کے لیول سے اوپر ہے

محتاط تاجران ابھی انتظار کریں

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback