empty
 
 
21.10.2019 02:39 PM
سونے کا ہفتہ وار تجزیہ


سونے کی قیمت نے گزشتہ ہفتہ ایک مختصر رینج میں تجارت کی ہے اور اس میں استحکام دیکھا گیا ہے - ہفتہ کا اختتام گزشتہ ہفتہ کے مقابلہ میں کچھ مضبوط ہوا تھا جب کہ قیمت نے 1477 اور 1498 کے لیولز کے درمیان تجارت کی تھی - اختتام ہفتہ پر قیمت پیر کے روز کی قیمت آغاذ سے کچھ اوپر رہی تھی - لہذا اس ہفتہ کچھ خاص نہ ملا تھا

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بئیرش چینل

قطع نظر اس بات کہ گزشتہ ہفتہ سیل کی موو کم ہوئی تھی لیکن 1500 کا لیول حاصل نہ ہو سکا تھا - قیمت بئیرش چینل کے اندر ہے کہ جب تک یہ 1525 کے لیول سے نیچے تجارت کر رہی ہے - مجھے قیمت کا نیچے کی جانب 1440 کے لیول تک جانا متوقع ہے - سپورٹ 1477 - 1474 پر ہے اور ریزسٹنس 1500 کے لیول پر ہے اور اگلی ریزسٹنس 1525 کے لیول پر ہے - قیمت کا اضآفہ سیل کا موقع ہے کہ جب تک قیمت 1525 کے لیول سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


روزانہ کی بنیادوں پر اچہی موکو کلاوڈ کی بنیاد پر سونا کی قیمت نیوٹرل رجحان میں ہے - قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے کی ہے اور تنزلی کی موو کا اشارہ کر ہی ہے - ریزسٹنس 1500 کے لیول پر ہے تن کان سن اور کی جن سن اور 1520 - 1525 کے لیول {بالائی کلاوڈ باونڈری} ہے جب کہ سپورٹ 1471 کے لیول {زیریں کلاوڈ کی حد} پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback