empty
 
 
21.10.2019 02:49 PM
قلیل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی خاصا بُلش ہے


اس ہفتہ یورو نے اپنے قدم مضبوط کئے تھے اور ہفتہ کا اختتام ہفتہ کے بلند ترین لیول پر کیا تھا جب کہ گزشتہ پیر اس نے آغاذ 1030۔1 کے لیول سے لیا تھا - ہم نے اپنے سابقہ تجزیہ میں اس بات کی جانب اشارہ کیا تھا کہ 10۔1 - 1030۔1 کے لیول سے اوپر کی موجودگی سے قیمت 1130۔1 کے لیول اور اس سے اوپر جائے گی - ریزسٹنس 10۔1 - 1030۔1 کے لیول پر ٹوٹ گئی تھی دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی اور دوبارہ ٹوٹ گئی تھی - اس کے علاوہ ہمیں بُلش رجحان کی تصدیق کے لئے مزید کیا چاھیے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - ویج انداز

گزشتہ تجزیہ میں ویج انداز کی طرف متعدد مرتبہ اشارہ کیا گیا تھا - ہمارا پہلا ہدف 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے کہ جب ایک مرتبہ 10۔1 کا لیول ٹوٹ گیا تھا - قیمت ابھی اپنے اگلے ہدف 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جا رہی ہے - قلیل مدتی تناظر میں رجحان بُلش ہے

This image is no longer relevant

جیساء کہ ہم نے گزشتہ ہفتہ نوٹ کیا تھا ہمیں تن کان سن اور کی جن سن کے کراس کرنے سے بُلش اشارہ ملا تھا - ہم نے یہ بھی کہا تھا کہ ڈیلی کلاوڈ ریزسٹن سے اوپر کی بریک سے مضبوطی کا اشارہ ملے گا - لہذا اس نے جون کے بعد سے پہلی مرتطہ کلاوڈ سے اوپر کی بریک کی ہے - ڈیلی رجحان بُلش ہو گیا ہے - بُلز کو ابھی کومو {کلاوڈ} سپورٹ کو قائم رکھنا ہے 10۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک سے بئیرش اشارہ ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback