empty
 
 
21.10.2019 04:01 PM
سونا 21 اکتوبر 2019 - سمیٹریکل تکون کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہو سکے

سونے میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

فی الوقت بُلز کا ہدف یہ کہ 1498 کا ریزسٹنس لیول توڑ لے جس سے اوپر ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1519 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - کل کوئی بڑی خبر آنا متوقع نہیں ہے اور مارکیٹ کو سیمیٹریکل تکون توڑنے کے لئے نئے خون کی ضرورت ہے - آپ پہلے پُل بیک پر بھی خرید کی کوشش کر سکتے ہیں کہ اگر آپ کو ریزسٹنس کا بریک آّوٹ ملتا ہے


سونے کا قلیل مدتی پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آپ کو 1484 کے پرائس لیول پر موجود سپورٹ کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - پہلا ہدف 1477 کے سپورٹ لیول تک واپسی ہے - بہرحال ذیادہ اہم یہ ہے کہ 1460 کے لیول پر کم ترین لیول آپ ڈیٹ ہو سکے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

انڈیکیٹر کے سگلنز

ایم اے سی ڈی : مضبوطی کا عمل کمزور ہے اور یہ مارکیٹ کی سائیڈ وے سرگرمی کا اشارہ ہے - جو کہ عموما بریک آوٹ سے قبل ملتی ہے

بولینجر بینڈ : اگر سونے میں تنزلی ہوتی ہے سونے انڈیکیٹر کی ریزیں حد کی جانب سے 1485 کے لیول پر ملے گی

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1494 کے ایریا میں ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback