empty
 
 
21.10.2019 04:50 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 21 اکتوبر 2019- رائزنگ ویج انداز کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

فی الوقت بُلز کا ہدف 2997۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنا ہے جس سے اوپر ہمیں 3173۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ کی توقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - حتی کہ بر ایگزٹ کے ووٹ کے بعد بھی جی بی پی چینل کے اندر ہی رہا ہے جو کہ سرمایہ کاروں کے غیر واضح ہونے کا اشارہ ہے

سونے میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آپ کو 2870۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی ضرورت ہے پہلا ہدف 2790۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا ہے - بہرحال اہم ہدف 2700۔1 - 2540۔1 کے کم ترین لیول کا آپ ڈیٹ ہونا ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

ایم اے سی ڈی : موو میں کمزوری ہو رہی ہے اگرچہ قیمت اوپر کی جانب جانے کی کوشش میں ہے - یہ ممکنہ سیل اف کا پہلا اشارہ ہوسکتی ہے

بولینجر بینڈز : 3000۔1 کے ایریا میں انڈیکیٹر کی بالائی حد ہے جو کہ ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback