empty
 
 
11.11.2019 04:38 PM
نومبر 11 2019 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


اکتوبر کی 02 تاریخ کو 0940۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک ہوا تھا جس سے ظآہر کئے گئے ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ہوئی ہے سے جس سے مزید اضافہ کی موو 1000۔ 1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب بنی ہے

بُلش موو ظاہر کئے بُلش رجحان سے اوپر بنی ہے

اکتوبر کی 07 تاریخ کو عارضی سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1000۔1 - 1020۔1 کے پرائس زون کے گرد بنی تھی جس سے مزید بُلش موو 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں واضح بُلش دباو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1175۔1 - 1190۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جس نے قلیل مدتی تناظر میں دو مرتبہ مسلسل بئیرش منسوخی عمل میں آئی ہے

مزید یہ کہ قلیل مدتی ٹکنیکل صورتحال 1090۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش بریک آوٹ کے بعد بئیرش ہوگیا ہے جو کہ آضآفہ کی ٹرینڈ لائن اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

بہرحال طویل مدتی ڈبل ٹاپ عمل میں آیا تھا جس میں نییک لائن 1075۔1 - 1090۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جہاں گزشتہ ہفتہ کی دوبارہ ٹیسٹنگ کے بعد بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

ایک تیز رفتار بئریش تزلی کا 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیول کیجانب بننا متوقع ہے کہ اگر 1090۔1 - 1070۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئریش بریک آوٹ روزانہ کی بنیاد پر عمل میں آتا ہے

جب کہ دوسری طرف حالیہ بُلش پُل بیک 1065۔1 - 1085۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جو کہ ابتدائی بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback