empty
 
 
20.11.2019 08:19 PM
نومبر 20 2019 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


اکتوبر کی 02 تاریخ کو 0940۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک ہوا تھا جس سے ظآہر کئے گئے ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ہوئی تھی اور 0940۔1 {نییک لائن} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا

اس سے مزید بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول جانب بنی تھی جس سے اوپر بیان کیا گیا بُلش رجحان قائم رہا ہے

اکتوبر کی 07 تاریخ کو عارضی سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1000۔1 - 0940۔1 کے پرائس زون کے گرد بنی تھی جس سے مزید بُلش موو 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں واضح بُلش دباو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1175۔1 - 1190۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جس نے قلیل مدتی تناظر میں دو مرتبہ مسلسل بئیرش منسوخی عمل میں آئی ہے

لہذا طویل مدتی ڈبل ٹاپ انداز نییک لائن کے ساتھ 1075۔1 - 1090۔1 کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے دو ہفتے قبل ایک درست بئیرش پوزیشن ملی تھی

اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں حالیہ بُلش منسوخی عمل میں آئی تھی

فی الوقت ایک اور بُلش پُل بیک 1065۔1 - 1085۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں سپلائی لیولز کا کلسٹر 8۔61 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہیں

حالیہ پرائس لیولز 1065۔1 - 1085۔1 کو ایک بئیرش منسوخی اور ایک اور درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا چاھیے

اندازے کے مطابق بئیرش اہداف 1040۔1 اور 1000۔1 پر موجود ہیں کہ اگر واضح بُلش منسوخی عمل میں آئی ہے

یہ کہ 1110۔1 کے لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک بیان کئے گئے بئیرش تجزیہ کو منسوخ کردے گا اور مزید بُلش موو 1150۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback