empty
 
 
24.01.2020 08:08 PM
جنوری 24 2020 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

دسمبر کی 06 تاریخ کو ایک اور بُلش سوئنگ 1040۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے 1110۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اور مزید 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جو کہ نئے بنے بُلش چینل کے اندر بنی تھی

انٹرا ڈے بئیرش منسوخی کی توقع 1175۔1 پرائس لیول کے گرد ہے

مزید یہ کہ 20 دسمبر کو ظآہر کئے کئے قلیل مدتی چینل کا بئریش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

لہذا مزید بئیرش تنزلی 1065۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

اس کے کچھ دیر بعد ایک اور بُلش پُل بیک 1235۔1 کے لیول کی جانب {سابقہ اہم زون} کو بئیرش منسوخی کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے تاکہ ایک اور سیل کی درست انٹری مل سکے

تجویز کی گئی بئیرش پوزیشن نے 1110۔1 کے لیول تک پہنچتے ہوئے اپنا ہدف حاصل کیا تھآ

جیساء کہ توقع تھی اہم لیول 1110۔1 نے قدرے بُلش منسوخی بنائی تھی

بہرحال 1110۔1 کے اہم لیول کے گرد کچھ بُلش طلب بنی تھی اس کے بعد بُلش پُل بیک 1140۔1 اور 1175۔1 کے لیولز کی جانب پُل بیک بنا تھا جہاں اہم زون کے ساتھ ساتھ ٹوٹا ہوا اضآفہ کا رجحان موجود تھا

بئیرش منسوخی کے حالیہ اشارے 1175۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے اسی وجہ سے مزید بئیرش موو کی توقع 1110۔1 کے لیول کی جانب تھی

جیسا کہ گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا گیا تھا 1110۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے مزید بئیرش تنزلی 1060۔1 اور 1040۔1 کے لیولز کی جانب بنی ہے جہاں کچھ بُلش منسوخی عمل میں آسکتی ہے

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر میں تازہ بننے والا سپلائی لیول 1080۔1 - 1090۔1 کے گرد موجود ہے جو کہ نئی سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر کوئی بُلش پُل بیک عمل میں آتا ہے

تجارتی تجاویز

چند روز قبل انٹرا ڈے تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ 1110۔1 - 1120۔1 کے لیولز کی جانب کے حالیہ بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کے اشارے کے طور پر لیا جائے بئیرش اہداف 1060۔1 اور 1040۔1 کے لیولز کے گرد حاصل ہوئے تھے - 1080۔1 - 1090۔1 کے لیولز کے موجود ٹوٹے ہوئے رجحان کی بیک سائیڈ کے گرد بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback