empty
 
 
26.02.2020 08:34 PM
فروری 26 2020 -جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر 18 سے 23 کے دورانیہ کے دوران ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی ابتدائی بئیرش کلوز عمل میں آئی تھی جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی

بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری سے قیمت واپس 3000۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی

یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے بلش بریک آوٹ سے قیمت میں انٹرا ڈے بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} کی جانب بنا تھا جہاں بئیرش منسوخی اور حالیہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن رینج اور نیا چوڑی رینج والا موومنٹ چینل 3200۔1 - 2980۔1 کے درمیان عمل میں آیا تھا

یہ کہ 2980۔1 کے لیول سے نیچے کا عارضی بئیرش بریک آوٹ مزید بئیرش تنزلی 2890۔1 کے لیول {موونگ چینل کی زیریں} حد تک بنائے گا کہ جہاں 10 فروری کو واضح بپلش منسوخی عمل میں آئی تھی

فی الوقت نئے ڈیسنڈنگ ہائی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیول کے گرد فی الوقت عمل میں آئے ہیں

گزشتہ ہفتہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا عارضی بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا یہاں تک کہ بدھ کو ایک اور بئیرش تنزلی 3000۔1 کے لیول سے نیچے عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر چینل کی زیریں حد 2870۔1 - 285ُ0۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں موجودہ بُلش بہتری کا عمل شروع ہوا ہے

جیساء کہ توقع تھی حالیہ بُلش پُل بیک سے قیمت 2980۔1 - 3000۔1 کے پرائس زون کی جانب گئی تھی جہاں عارضی طور پر بئیرش منسوخی عمل میں ائی تھی

اگرچہ درمیانہ درجہ کی صورتحال 3000۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش ہی ہے {سپلائی لیول} اور 3000۔1 کے لیول سے اوپرر بُلش بریک ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے

اگر ایسا ہوتا ہے تو مزید بُلش موو 3070۔1 اور 3150۔1 کے پرائس لیولز کی جانب عمل میں آئے گی

جب کہ دوسری طرح 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی ممکنہ طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی کو 2870۔1 - 2850۔1 کے لیول تک دوبارہ ٹیسٹنگ کے لئے لے جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback