empty
 
 
25.03.2020 07:45 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی نے قطع نظر یہ کہ 0750۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا تھا یہ ابھی بھی 08۔1 - 0830۔1 کا اہم ریزسٹنس ایریا چیلنج کر رہا ہے - اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر نے ہمیں ایک کمزور بُلش اشارہ دیا ہے اور یہ دیکھنا اہم ہے کہ قیمت آنے والے چند گھنٹوں میں تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈنگ لائن ریزسٹنس پر کس طرح عمل میں آتی ہے

This image is no longer relevant

ہم نے 4 اوور چارٹ کے اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق دو اہم چیزوں کو نوٹ کیا تھا - چی کو سپین {کالی لکیر انڈیکیٹر} نیچے سے کینڈل سٹک ریزسٹنس کوٹیسٹ کر رہا ہے - تن کان سن {سرخ لائن کا انڈیکیٹر} کی جن سن {سبز لائن والے انڈیکیٹر} کو نیچے کی کاٹ رہی ہے اس سے 0930۔1 کی کلاوڈ ریزسٹنس کی جانب اضآفہ کی موو مل سکتی ہے - بہرحال یہ خاصا اہم ہے کہ اگلی ایک دو کینڈل سٹکس کو دیکھا جائے کہ وہ تن کان سن اور کی جن سن سے اوپر قائم رہ پاتی ہیں یا نہیں

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

پیلی لکیر - ریزسٹنس ایریا

یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ سرخ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو چیلنج کر رہی ہے - سبز سپورٹ ٹرینڈ لآئن کو قائم رہنا ضروری ہے سرخ ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک ایک بُلش اشارہ ہوگا - ابھی تک یہ ریزسٹنس قائم ہے اور قیمت اس سے نیچے موجود ہے - قلیل مدتی رجحان کے لئے اگلے کئی گھنٹے اہم ہیں - اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو میرا پہلا قلیل مدتی ہدف 0960۔1 اور 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback