empty
 
 
27.03.2020 04:19 PM
سونے کا تجزیہ برائے 27 مارچ 2020 - خرید ابھی بھی قابل ترجیح ہے کیونکہ منی پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1698 کے لیول پر ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


برطانوی وزیراعظم کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

برطانیہ کے وزیر اعظم بارس جانس کا کرونا وائرس کے لئے ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور اس کے قدرے اثرات بھی نموندار ہونا شروع ہوئے ہیں - ٹوئیٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں جانس نے اس بات کی تصدیق کی ہے ان میں اثرات نموندار ہونا شروع ہوئے ہیں "بخار اور مسلسل کھانسی" جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کی صورتحال ہے - جانس جن کی عمر 55 سال ہے وہ ابھی آئیسولیشن میں ہیں اور گھر سے کام کر رہے ہیں اور وائرس کے خلاف قوم کے ہمراہ جنگ جاری رکھیں گے - عطیات کے پلیٹ فارم پر پہلے ہی ہدف حاصل ہوا ہے جو کہ 11000 ڈآلر تک گیا ہے اور اس کی مدد سے طبی ساز و سامان خریدا جائے گا جس کہ میڈیکل سینٹر "کووڈ 19 پری ٹرائی ایج" کے لئے استعمال کیا جائے گا اور اضافی رقم کو میڈیکل سٹاف کی ذاتی ضروریات کو مکمل کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا


ٹیکنیکل تجزیہ

سونا توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے میرے کل کے ہدف 1642 تک اوپر گئی تھی لیکن ابھی بھی اضآفہ کا عمل بننا متوقع ہے

خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1698 کے لیول پر ہے - تنزلی کے منی پچ فورک چینل کے ٹوٹ جانے سے انٹری کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے اوپر مثبت ہے اور سلو لائن فلیٹ ہے

ریزسٹنس لیول 1642 اور 1698 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1612 اور 1590 کے لیولز پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback