empty
 
 
27.03.2020 04:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 مارچ 2020 - 4 اوور ٹائم فریم میں بُلش فلیگ انداز ملا ہے - خرید کے مواقع 0950۔1 کے لیول پر خآصے پُر کشش ہیں اور ممکنہ طور پر 1165۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


چائنہ کے صدر نے جن پنگ نے امریکی صدر ٹرمپ سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اُٹھائیں کیونکہ چائنہ کے اپنے باڈرز کے بیرون ملک سے آنے والوں کے لئے بند کر دیا ہے جس کی وجہ بیرون مُلک سے آنے والی انفیکشن کو روکنا ہے


جمعہ کے روز ٹرمپ اور چائنہ کے صدر جن پنگ کے درمیان ایک فون کال پر کرونا وائرس کے بریک آوٹ پر بات کی تاکہ معطل تعلقات کو استوار کیا جاسکے جو کہ وائرس کی وجہ سے ہفتوں معطل رہنے کے بعد کی صورتحال ہے - سٹیٹ میڈیا کے مطابق چی نے جمعہ کے روز ٹرمپ کو فون کال پر جمعہ کے روز یہ بتایا کہ امریکہ - چائنہ تعلقات ایک اہم موڑ پر آگئے ہیں

مل کر کام کرنے سے طرفین کا فائدہ ہے جب کہ لڑائی سے دونوں کا نقصان ہے - تعاون ایک واحد صورت ہے یہ بات انہوں نے کہی - چی نے کہا کہ ان کو امید ہے کہ امریکہ تعلقات کی بہتری کے لئے مضبوط اقدامات کرے گا تاکہ تعلقات استوار ہو سکیں اور ان میں کوئی بدمزگی اور تنازعہ پیدا نہ ہوسکے جب کہ ان تعلقات کی بنیادہ باہمی اعتماد اور تعاون ہو

ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی آج نیچے کی جانب 0950۔1 کے لیول کی جانب تجارت کر رہا ہے - قلیل مدتی رجحان ابھی ابھی بُلش ہے اور بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ 120 / 240 منٹس کے ٹائم فریم میں قیمت کے کم ہونے پر خرید کی جائے

ایچ 4 چارٹ کی بنیاد پر یورو / یو ایس ڈی میں بُلش فلیگ بنا ہے اور اضآفہ کا رجحان ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - خرید کے مواقع دیکھیں جس میں اضآفہ کے اہدف 1090۔1 اور 1165۔1 کے لیولز ہیں

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ زیرو کے لیول سے اوپر بُلش ہے اور سلو لائن بُلش ہے

ریزسٹنس لیول 1090۔1 اور 1165۔1 پر ہیں

سپورٹ لیولز 1050۔1 اور 1030۔1 پر ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback