empty
 
 
27.03.2020 05:48 PM
سونے کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ


سونے کی قیمت نے 1620 کے لیول کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قلیل مدتی رجحان تب تک بُلش ہے کہ جب قیمت سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے - ایچ 4 چارٹ میں آر ایس ائی نے چند انتبائی اشارے دئیے ہیں لیکن میں نیوٹرل ہوں اور تبدیلی کے انتظار میں ہوں

This image is no longer relevant


سبز لکیر - قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے اور یہ 4 اوور کومو {کلاوڈ} اور سبز ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے - سپورٹ 1609 - 1620 کے لیول پر ہے اس لیول سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہوگا اگر ایساء ہوتا ہے تو ہمیں قیمت کا کم و بیش بالائی کومو {کلاوڈ} کی ہدف 1560 - 1570 تک جانا متوقع ہے - ابھی کے لئے رجحان بُلش ہے - تن کان سن {سرخ لکیر والا انڈیکیٹر} سے نیچے کی 4 آوور کلوزنگ پہلا کمزور بئیرش اشارہ ہوگا - اور اگر اس کے بعد سبز ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک ملتی تو اس سے واضح اشارے ملیں گے کہ بلند ترین لیول موجود ہے - حالیہ نیاء قلیل مدتی ہائیر ہائی سے 4 اوور آر ایس ائی کا ہائیر ہائی نہیں ملا تھا - یہ بئیرش اشارہ ہے - فی الوقت ہم سونے میں نیوٹرل ہیں اور بئیرش تبدیلی کی تصدیق کے انتظار میں ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback