empty
 
 
27.03.2020 06:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی آج ہمارے اگلے ہدف 1030۔1 تک جانے کے بعد پُل بیک کر رہا ہے جیساء کہ ہم نے کل کے تجزیہ میں بیان کیا تھا - ابھی سپورٹ 0960۔1 کے لیول پر ہے جہاں ہم نے ریزسٹنس کو استعمال کیا تھا - قیمت نے سپورٹ لیول سے اضآفہ کیا تھا اور جب تک قیمت سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک ہمیں قیمت کا اوپر کی جانب 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے

سبز لکیر - سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے - رجحان بُلش ہے - آر ایس ائی میں ابھی کوئی بئیرش ڈائیورجنس نہیں ملی ہے - کوئی بئیرش تبدیلی کا اشارہ یا تنبیہ نہیں ملی ہے - بہرحال ہمیں یہ یاد رکھنا چاھیے 8۔61 فیصد فیبوباسی ریٹریسمنٹ لیول ایک اہم تبدیلی کا لیول ہے - یہ وہ لیول ہے جہاں سے تبدیلی اور منسوخی کے امکانات بہت ذیادہ ہیں - سپورٹ 0960۔1 کے لیول پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے رجحان دوبارہ بئیرش ہو جائے گا تب تک ہم بُلش ہی ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback