empty
 
 
30.03.2020 06:48 PM
سونے کا تجزیہ برائے 30 مارچ 2020 - خرید کے مواقع ابھی بھی قابل ترجیح ہیں کیونکہ منی پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1698 کے لیول پر ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


صدر ٹرمپ نے امریکہ میں ملی شٹ ڈاون کو اپریل کے اختتام تک بڑھا دیا ہے اور یہ کہا ہے کہ ان کی انتظآمیہ کی جانب سے یہ بہترین کام ہوگا کہ اگر وہ اموات کی تعداد کو 100000 سے کم رکھ سکیں- سب کے ذیادہ تجربہ کار وبائی امراض کے ماہر حکومتی ڈاکڑ نے اتوار کے روز یہ بیان جاری کیا تھا کہ وباء امریکی ذندگیوں کے مقابہ میں دوگنا ہوسکتی ہے - جب کہ گانگرس کے سب سے بڑے ڈیموکریٹ نیسی پیلوسی نے کہا تھا کہ بہت سے اموات بلاواسطہ امریکی صدر کی جانب سے تاخیر اور انکار کے سبب ہونگی

ٹیکنیکل تجزیہ

سونا 1625 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - پس پردہ متوازی بالائی لکیر کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ مضبوط اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے

خرید کے مواقع دیکھیں جس میں اضآفہ کے اہداف 1642 اور 1697 کے لیولز پر ہیں

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر ابھی بھی زیرو کے لیول سے اوپر مثبت ہے اور سلو لائن فلیٹ ہے

ریزسٹنس لیول 1642 اور 1697 کے لیولز پر ہیں

سپورٹ لیولز اور اہداف 1603 اور 1590 کے لیولز پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback