empty
 
 
30.03.2020 06:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 30 مارچ 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یورو یو ایس ڈی ہفتہ وار چارٹ میں 0630۔1 / 40 کے لیولز تک نیچے جانے کے بعد ایک بُلش غلبہ والا کینڈل سٹک انداز بنانے میں کامیاب رہا ہے یہ بُلش ریوسل کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ جس کی جانب ہم گزشتہ کئی ہفتوں سے اشارہ کر رہے تھے اور اگلے آنے والے کئی مہینوں تک رجحان میں تبدیلی کا یہ عمل جاری رہ سکتا ہے - جارحانہ تاجران 0636۔1 کے لیول کے برخلاف لانگ پوزیشن لینا چاھیں گے جب کہ ذیادہ محتاط تاجران 1500۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں گے یہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ بُلش واپس مضبوط ہو گئے ہیں اور قیمت کے کم ہونے پر خرید بہترین حکمت عملی ہوگی - ذیادہ پُر اعتماد انداز میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے ضروری ہے کہ 2 سالہ طویل ٹرینڈ لائن ٹوٹ جائے - فوری سپورٹ لیول 0636۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 1500۔1 کے لیول پر ہے - مجموعی صورتحال تب تک بُلش ہے کہ جب تک 0636۔1 کا سپورٹ لیول قائم ہے اور قلیل مدتی تناظر میں ہدف 1500۔1 کے لیول پر ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن 0830۔1 اور 0950۔1 کے لیولز کے درمیان لیں ، سٹاپ لاس لیول 0636۔1 اور ہدف 1500۔1 اور 2000۔1 پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback