empty
 
 
30.03.2020 06:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 مارچ 2020 -نیچے کی جانب تصحیح مکمل ہوئی ہے خرید کا تسلسل بڑی حد تک ممکن ہے اور اس کا ہدف 2700۔1 کے لیول پر ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کی گُفت و شیند میں تعطل آیا ہے بارس جانسن کی حکومت نے ابھی بھی طرفین کے لئے ایک جامع دستاویز پیش کرنا ہے - جمعرات کے روز یورپی کیپیٹل کے ایلچی نے یہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ہونے والے مذکرات ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکے ہیں یہ بات جمعرات کے توز یورپی کمیشن کو بریفنگ میں بتائی تھی - طرفین اس کوشش میں ہے آنے والے ہفتوں میں گفت و شنید کا عمل جاری رکھ سکیں اور واضح مذکرات کو شروع کر سکیں - سابقہ منصوبہ مزید گفت و شیند کے موخر کیا گیا ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت 2400۔1 کے لیول تک اوپر گئی ہے - میں نے ممکنہ طور پر بُلش تسلسل اور بُلش فلیگ انداز کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور مضبوط اضآفہ کا رجحان ملا ہے

خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جس میں اوپر کی جانب کا ہدف 2490۔1 اور 2700۔1 کے لیولز پر ہے

سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر تازہ بُلش کراس ظآہر کر رپا ہے اور اوور سولڈ صورتحال ملی ہے - جو کہ مزید خرید کے تسلسل کا اشارہ ہے

ریزسٹنس لیولز اور اضآفہ کے اہداف 2490۔1 اور 2700۔1 پر ہیں

سپورٹ لیول 2315۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback