empty
 
 
30.03.2020 06:26 PM
ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کا تجارتی منصوبہ برائے 30 مارچ 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

ڈبلیو ٹی آئی آج 00۔20 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور فی الوقت یہ 15۔20 / 20 کے لیول گرد ابھی تجارت کر رہا ہے - مجموعی صورتحال یہ ہے کہ 88۔76 کے لیول پر ریزسٹنس نیچے کی جانب مکمل ہوگئی ہے اور بہت سے تاجران حیران ہوں گے کہ اگر یہاں سے بُلش تبدیلی ملتی ہے - 88۔76 اور 40۔42 کے لیول کے درمیان کی بئیرش حد کا فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول 80۔20 کے لیول پر حاصل ہوا ہے جیساء کہ ہفتہ وار چارٹ میں ظاہر ہوا ہے فوری ریزسٹنس 62۔65 کے لیول پر ہے جس کہ فوری سپورٹ لیول بلترتیب 60/50۔19 کے لیول پر ملی ہے - ڈبلیو ٹی آئی کروڈ نے اہم فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول حاصل کیا ہے جو کہ سپورٹ کے طرح کام کر رہی ہے - اس کیموڈٹی کا 10۔20 / 20 کے لیول کی جانب اوپر آنا موقع ہے اور اس کے بعد مزید اوپر جائے گا - اس کے علاوہ بُلش تبدیلی ایک تیز موو بنے گی کیونکہ قیمت گزشتہ چند تجارتی سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - 00۔25 کے لیول سے اوپر کی موو اس بات کا اشارہ ہوگا کہ 00۔20 کے لیول پر اہم کم ترین لیول موجود ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں 20۔10۔20 - سٹاپ لیول 00۔18 کے لیول سے نیچے ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback