empty
 
 
30.03.2020 06:15 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 30 مارچ 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ 1414۔1 کے لیول کے گرد کم ترین لیول حاصل کرنے کے بعد ایک مضبوط ریلی کی تھی - یہ سنگل کرنسی پئیر میں ابھی بھی گنجائش ہے کہ یہ اوپر کی جانب جائے کیونکہ بُلز کا ہدف 3200۔1 اور 3500۔1 کا لیول قلیل مدتی تناظر میں ہے - حالیہ رینج /حدود بلترتیب 1414۔1 اور 2485۔1 کے لیولز کے درمیان بلترتیب ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ / سپورٹ 2100۔1 کے لیول سے شروع ہوئی تھی اور 1850۔1 کے لیول تک گئی تھی جو کہ 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ بالائی حدود کا ہے - جارحانہ تاجران کو 2100۔1 کے لیول کے گرد لانگ پوزیشن لینا چاھیے جس میں رسک لیول 1414۔1 کے لیول پر ہے اور قلیل مدتی ہدف 3200۔1 اور 3500۔1 کے لیول پر بلترتیب ہے فوری ریزسٹنس لیول 3200۔1 کے لیول پر ہے جب کہ سپورٹ لیول 1414۔1 کے لیول پر بلترتیب ہے - جب تک قیمت 1414۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - جی بی پی / یو ایس ڈی یہاں سے تنزلی کی کوشش میں ہے

تجارتی منصوبہ

خرید 2100۔1 کے لیول پر کریں ، سٹاپ لاس لیول 1414۔1 اور ہدف 3500۔1 کے لیول پر ہے

خرید اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback