empty
 
 
30.03.2020 08:46 PM
مارچ 30 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

فروری کی 20 تاریخ کو بُلش بہتری کے حالیہ اشارے 0790۔1 کے لیولز کی جانب بنے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 1000۔1 ، 1175۔1 ،1360۔1 اور حتمی طور پر 1480۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس کے گرد 123 بئیرش ریورسل انداز بنا تھا

اس سے یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ بئیرش ہوگیا تھا کہ جب 1235۔1 کے اہم زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آئی تھی

مزید یہ کہ ظآہر کئے لئے قلیل مدیت بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز اپنے تمام اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ریا تھا

گزشتہ ہفتہ کے آغاذ پر یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1065۔1 کے لیول کے گرد واضح بُلش بہتری کا عمل بنایا تھا

حالیہ بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک کے ساتھ ساتھ حالیہ عمل میں آنے والا ایسنڈنگ باٹم انداز اس بات کی اشارہ کر رہا تھا کہ ممکنہ طور پر بُلز موو 0980۔1 اور 1075۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی} لیول تک بنے گی

اہم سپلائی لیولز اہم فیبوناسی لیولز بھی ہیں اور یہ 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} پر موجود ہیں جہاں واضح بئیرش منسوخی کی توقع ہے

مزید یہ کہ ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز حالیہ پرائس لیولز پر بن سکتا ہے جس میں رائٹ شولڈر کا 50 فیصد فیبوناسی لیول 1075۔1 پر بننا متوقع ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو ایک اور انٹرا ڈے بُلش پُل بیک کو بیان کئے گئے اہم لیول 1075۔1 تک کا انتظار کرنا چاھیے اور قلیل مدتی تجارت پر قدرے بئیرش منسوخی کو ایک درست سیل کے اشارے کے طور پر لینا چاھیے

ایس ایل کو 1130۔1 کے لیول سے اوپر اور نفع کا ہدف 1000۔1 کے گرد ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback