empty
 
 
31.03.2020 03:02 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 31 مارچ 2020 - مجھے بی ٹی سی میں مزید تنزلی کی توقع 4400 اور 3800 کے لیولز تک ہے بئیرش فلیگ انداز کا گیپ بریک آوٹ تسلسل کا ایک عمدہ اشارہ ہے

بی ٹی سی کی خبریں

This image is no longer relevant


مصر نے بنکوں سے کیش نکوالنے کو محدود کر دیا ہے

اتوار کے روز مصر کے مزکری بنک نے تمام بنکوں کو ہدایت دی ہے کہ روزانہ کی بنیادوں ہر کیش نکلوالنے کو محدود کر دیا جائے - صدارتی حکم نامہ کے مطابق افراد کے لئے روزانہ کی ہدف 100 مصری پاونڈ {640 امریکی ڈالر} اور 50000 پاونڈ کمپنیوں کے لئے ہے {دی نیشنل} کمپنیوں کو اثتثناء حاصل ہے کہ اگر وہ یہ رقم تنخواوں کی ادائیگی کے لئے نکلوالنا چاھیں - مُلک بھر میں اے ٹی ایم سے بھی رقم نکلوالنے کی حد کم کر دی گئی ہے اور صارفین اے ٹی ایم سے ذریعہ 5000 مصری پاونڈز {316 امریکی ڈالر} ہی ایم ٹی میں جمع کروا سکیں گے یا نکلوا سکیں گے - ملک بھر میں بنکوں کی فیس کو بھی محدود کر دیا گیا ہے

ابھی تک مصر میں کرونا وائرس کے 576 کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور 36 اموات ہوئی ہیں اور ملک بھی فی الوقت لامحدود دورانیہ کا لاک ڈاون ہے


ٹیکنیکل تجزیہ

اگر بی ٹی سی 6370 کے لیول پر ہے سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - میرا کل والا بئریش تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور یہاں گیپ ڈآون ہے اگرچہ بئیرش فلیگ انداز ملا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے لئے ایک مضبوط اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں

یہ کہ 6367 کا لیول ایک عمدہ سیل کا زون معلوم ہوتا ہے

نیچے کی جانب کا ہدف 4390 اور 3800 کے لیولز پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں تنزلی کی موو ہے ہے سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ ہمارے بئیرش تجزیہ کی ایک اور تصدیق ہے

ریزسٹنس لیول 7000 اور 7500 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول اور تنزلی کے اہداف 4390 اور 3800 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback