empty
 
 
21.05.2020 05:31 PM
مئی 21 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور اِس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی یہ تجارتی جوڑی اس انداز کے رائٹ {داہنے} شولڈر کو ظاہر کر رہی تھی

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نیک لائن} اِس انداز کی تصدیق کے لئے درکار تھی لہذا مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بن رہا ہے

گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ 2300۔1 - 2280۔1 کی سطحوں کی جانب کی تنزلی کا انتظار کریں جہاں کم خطرہ والی خرید کی تجارت لی جا سکتی تھی

ابھی حال ہی میں 2440۔1 کی سطح کے گرد بننے والے لوئیر ہائی نے اس سے پہلے بیان کی گئی قلیل مُدتی بُلش صورتحال کو خطرہ سے دوچار کیا تھا

اسی وجہ سے 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون اس تجارتی جوڑی کو ایک واضح خرید کی تائید فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا لہذا ِاس کے کچھ دیر بعد متجوزہ قلیل مدتی خرید کی تجارت منسوخ ہوگئی تھی

ابھی حال ہی میں 2265۔1 کی سطح سے نیچے بننے والے بئیرش بریک ڈاون کو سابقہ ذکر کئے گئے ریورسل ٹاپ انداز کی تصدیق کے طور پر لینا چاھیے

لہذا مزید بئیرش تنزلی آخرکار 2020۔1 کی سطح تک تبدیلی کے انداز کے ہدف کے طور پر عمل میں آسکتی ہے

فی الوقت 2265۔1 - 2300۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے اضافہ کے رجحان کی پُشت} ایک تازہ بننے سپلائی زون / ترسیلی زون کے طور پر بئیرش منسوخی اور قلیل مُدتی تناظر میں ایک درست فروخت کے تجارت فراہم کرنے کے لئے عمل میں آیا تھا

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے 2265۔1 - 2300۔1 کی سطح کی جانب حالیہ عمل میں آئی بُلش واپسی کا انتظار کر سکتے ہیں تاکہ ایک کم رسک والی سیل کی انٹری مل سکے

نفع کے اہداف 2150۔1 ، 2100۔1 اور 2000۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2340۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback