empty
 
 
22.05.2020 01:14 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 مئی 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ


یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے 0976۔1 کی بلند ترین سطح سے ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 0896۔1 تک واپسی کی تھی - ابھی قیمت 0900۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 0871۔1 اور 0976۔1 کی سطحوں کے درمیان تجارت کر رہی ہے

فی گھنٹہ والے دورانیہ کے مطابق ریزسٹنس اور سپورٹ بلترتیب 0976۔1 {0976۔1 کی سطح پہلے ہی ڈبل ٹاپ لیول ہے} اور 0871۔1 کی سطح پر ہیں - لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں تجارت کرتے وقت محتاط رہا جائے لہذا ہمیں انتظار کرنا چاھیے حتٰی کہ یہ سائیڈ ویز چینل مکمل ہو جائے

فی الوقت قیمت کی سطح 0871۔1 پر ہے جو کہ آج کے لئے ایک اہم سطح ہے - 0976۔1 کی سطح پہلی ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی لہذا اگر پئیر 0976۔1 کی سطح کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 0876۔1 کی مضبوط ریزسٹنس سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی

سیل کی تجارت 0976۔1 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 0871۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اگر قیمت 0871۔1 کی سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور بئیرش رجحان کا تسلسل بناتے ہوئے 0765۔1 کی سطح تک جائے گا - بہرحال 0765۔1 کی سطح ایک اہم سپورٹ لیول کے طور پر قائم ہے

لہذا جب تک 0765۔1 کی سطح ٹوٹ نہیں جاتی ہے تب تک قیمت ممکنہ طور پر ڈبل باٹم سے واپسی کرے گی - اگرچہ رجحان بُلش مارکیٹ کی سمت میں ہی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback