empty
 
 
26.05.2020 01:19 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 مئی 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 0892۔1

یورو / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے 1008۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 0959۔1 کے لیول پر ہے - سپورٹ 0892۔1 اور 0830۔1 کے لیول پر ملی ہے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 0892۔1 کے لیول پر ہے - یہ بھی اتنا ہی اہم ہے کہ ابھی یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 0892۔1 کے اہم لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں فی الوقت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

کل اس تجارتی جوڑی نے 0892۔1 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا تھا - پئیر 0892۔1 کی سطح سے اوپر گیا تھا کہ یہ 0959۔1 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے یعنی بلند ترین سطح حاصل کرسکے

اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 0892۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - آج 0892۔1 کے لیول کا اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے

اس موقع پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی اضافہ کا نظام بناتے ہوئے 0892۔1 کے سپورٹ لیول سے 0959۔1 کے لیول کی جانب اوپر جائے گا

اگر یہ تجارتی جوڑی 0959۔1 کی سطح توڑنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو مارکیٹ 0959۔1 کی سطح سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ یہ دوسرے ہدف 1008۔1 تک پہنچ سکے - یہ بھی دیکھا جانا چاھیے کہ اگر 0892۔1 کی سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback