empty
 
 
26.05.2020 04:02 PM
سونے کا ہفتہ وار تجزیہ


سونے نے اس ہفتہ کا آغاذ منفی انداز میں کیا ہے جب کہ گزشتہ ہفتہ سونا 1750 کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکام رہا تھا - قطع نظر اس بات کے کہ قیمت گزشتہ ہفتہ ہمارے اضافہ کے ہدف 1770 تک گئی تھی لیکن اس کے بعد قیمت 1735 کی سطح کے قریب بند ہوئی تھی اور اس ہفتہ قیمت نیچے کی جانب آئی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

سبز مستطیل - اضافہ کا ہدف

کالی لکیر - ہائیر ہائیز

سونے کی قیمت ہائیر ہائیز بنا رہی ہے لیکن آر ایس آئی اس کے تحت نہیں چل رہا ہے - آر ایس ائی کی قیمت لوئیر ہائیز بنا رہی ہے لہذا آر ایس آئی ہمیں بئیرش ڈائیورجنس فراہم کر رہا ہے - یہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے لیکن بُلز کو خاصا محتاط رہنے کے لئے انتباہ ضرور ہے کہ حفاظتی سٹاپ کو اوپر کیا جائے - گزشتہ چند ہفتوں سے ہمارا بنیادی تجزیہ 1750 کے سطح اور اس سے اوپر کی سطح کے گرد بئیرش ہی تھا کہ جب تک آر ایس آئی ڈائیورجنس دے رہا تھا - جب قیمت نے 1710 - 1720 کی سطح کو اوپر کی جانب توڑا تھا تب ہمارا ہدف 1770 کی سطح حاصل کرنے کے لئے بُلش ہو گیا تھا - گزشتہ ہفتہ ہم اس ہدف کے قریب پہنچے تھے ابھی قیمت دوبارہ نیچے کی جانب آ رہی ہے - اہم سپورٹ 1715 - 1710 پر ہے - اس سطح کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت کم و بیش 1650 کی سطح تک جائے گی - یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ آیا ہفتہ وار کینڈل 1700 -1710 پر موجود سپورٹ سے اوپر رُکنے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback