empty
 
 
26.05.2020 03:13 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے حال ہی میں ہمیں نیچے کی جانب جُھکاو لئے ہوئے ویج انداز {ڈاون ورڈ سلوپنگ ویج پیٹرن} کو اوپر کی جانب توڑتے ہوئے ایک خرید کا اشارہ دیا تھا - قیمت نے ہائیر لوو بنانے کے لئے واپسی کی تھی لیکن قیمت کچھ ذیادہ اوپر نہ جا سکی تھی اور یہ قلیل مُدتی افقی ریزسٹنس کے گرد مستحکم ہو رہی ہے

This image is no longer relevant


کالکی لکیریں - ویج انداز

سبز مستطیل - افقی ریزسٹنس

نیلی لکیر - طویل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائے گزشتہ چند تجارتی دورانیوں کے دوران سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے - قیمت 90۔107 - 05۔108 کی افقی ریزسٹنس تک گئی ہے ابھی تک قیمت اس کو قائم رکھے ہوئے ہے اور اس کو اوپر کی جانب توڑنے کے لئے کچھ خاص مضبوط نہیں ہے - یہاں سے واپسی نے ویج انداز سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کو منسوخ نہیں کیا ہے لیکن اس میں تاخیر اور اضافہ کے لئے مزید وقت درکار ہونا بُلز کے لئے کوئی مثبت اشارہ نہیں ہے - سپورٹ 70۔106 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد کی اہم ترین سپورٹ 106 کی سطح پر موجود ہے - بُلز کو ان دونوں سطحوں / لیولز کو قائم رکھنا ہوگا - بصورت دیگر وہ مشکل سے دوچار ہوں گے - خرید کا اشارہ 10۔108 کی سطح سے اوپر کی بریک / ٹوٹ جانے پر ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback