empty
 
 
26.05.2020 06:31 PM
مئی 26 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



حال ہی میں 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کی منسوخی یا واپسی اور اِس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی اس انداز کے رائٹ {داہنے} شولڈر کو ظاہر کر رہی تھی

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نیک لائن} انداز کی تصدیق کے لئے درکار تھی لہذا مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بڑھا ہے

دو ہفتوں قبل 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون حالیہ عمل میں آئے ڈیمانڈ زون اور قلیل مدتی اضافہ کے رجحان کو پیش کر رہا تھا جہاں ایک کم رسک / خطرہ والی خرید کی تجارت لی جا سکتی تھی

بہرحال 2440۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئے حالیہ لوئیر ہائی انداز نے متجوزہ قلیل مُدتی خرید کی تجارت کو منسوخ کر دیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون اس تجارتی جوڑی کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

ابھی 2265۔1 کی سطح سے نیچے عمل میں آنے والے عارضی بئیرش بریک ڈاون پر نظر رکھی جانی چاھیے کیونکہ اس نے عارضی طور پر پہلے ذکر کئے گئے ریورسل ٹاپ انداز کی تصدیق کی ہے

بہرحال مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2020۔1 کی سطح پر موجود تبدیلی کے انداز کے ہدف تک تھی

فی الوقت 2330۔1 - 2300۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے اضافہ کے رجحان کی پُشت} ایک حالیہ بنے سپلائی زون / ترسیلی زون کے طور پر موجود ہے تاکہ بئیرش منسوخی اور قلیل مُدتی تناظر میں ایک درست فروخت کی تجارت فراہم کر سکے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے 2330۔1 - 2300۔1 کی سطح کی جانب حالیہ عمل میں آئی بُلش واپسی کا انتظار کر سکتے ہیں تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے

نفع کے اہداف 2150۔1 ، 2100۔1 اور 2000۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2350۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback