empty
 
 
29.05.2020 12:59 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 29 مئی 2020

This image is no longer relevant


ہم نے واضح طور پر ایک ایسنڈنگ تکون کو نوٹ کیا ہے جو کہ بُلش مارکیٹ کا اظہار ہے - لہذا اضافہ کی تجارت یا تبدیلی 2074۔1 کے اہم سپورٹ لیول سے دیکھی جا سکتی ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2270۔1 اور 2074۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش مارکیٹ کو جاری رکھا ہوا ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں موجود ہے


ہمیں انڈیکیٹرز کی جانب سے اچھے اشارے ملے ہیں جو کہ آر ایس ائی میں ہیں آر ایس آئی اضافہ کی تجارت کا اشارہ کر رہا ہے اور یہ کل سے ابتک 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - فوری سپورٹ 2167۔1 کی سطح پر ملی ہے جو کہ پہلا سپورٹ لیول ہے - اسی حوالے سے دوسرا سپورٹ لیول 2074۔1 کی سطح پر ہے لہذا مارکیٹ کا 2167۔1 / 2074۔1 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دینا متوقع ہے


جب تک قیمت 2074۔1 کی سپورٹ سے اوپر ہے تب تک مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دینے کا عمل جاری رکھے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 2167۔1 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 2274۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں تاکہ پیوٹ پوائنٹ ٹیسٹ ہوسکے - مزید یہ کہ اگر قیمت 2274۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو اس کے نتیجہ میں یہ تجارتی جوڑی مزید اوپر 2466۔1 کی سطح پر موجود ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرنے آنے والے گھنٹوں میں جائے گی - یہ بہتر رہے گا کہ 2167۔1 کی سطح {ایس 1} سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 2388۔1 اور مزید 2466۔1 کی سطح پر ہے - بہرحال جب تک قیمت 2075۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک آنے والے دِنوں میں بُلش رجحان کی ہی توقع ہے - سٹاپ لاس لیول کو ایسنڈنگ تکون سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback